تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jai"
انتہائی متعلقہ نتائج "jai"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jai"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jai"
گیت
دیکھیں ان نقلی چہروں کی کب تک جے جے کار چلے
اجلے کپڑوں کی تہ میں کب تک کالا سنسار چلے
ساحر لدھیانوی
نظم
آؤ پھر سے دیا جلائیں
ورتمان کے موہ جال میں آنے والا کل نہ بھلائیں
آؤ پھر سے دیا جلائیں
اٹل بہاری واجپائی
نظم
چہرہ تیرا
پتلیاں دونوں تری آنکھوں میں دو نیلم لگے
اور تری آنکھوں کا پانی مجھ کو جام جم لگے












