aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaataa"
شکیب جلالی
1934 - 1966
شاعر
جلالؔ لکھنوی
1832 - 1909
عارف جلالی
1928 - 2009
جلالؔ مانکپوری
قاسم جلال
قاضی جلال ہری پوری
1921 - 1997
مصنف
جلال عارف
جلال کاکوی
جلال ملیح آبادی
رؤف یاسین جلالی
born.1957
فرخ جلالی
مدیر
سید عبدالدائم الجلالی
سید ضامن علی جلال
1931 - 1909
جلال افسر سنبھلی
born.1951
جلال عظیم آبادی
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوںرائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔبجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہےاک نظر میری طرف بھی ترا جاتا کیا ہے
کوئی چراغ جلاتا نہیں سلیقے سےمگر سبھی کو شکایت ہوا سے ہوتی ہے
اپنے شعر ’بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے‘ کے لیے مشہور
معروف پاکستانی شاعر، کم عمری میں خود کشی کی
مرأت جلالی
خلیل احمد
کلیات شکیب جلالی
کلیات
روشنی اے روشنی
مجموعہ
علامہ اقبال کی ازدواجی زندگی
حافظ سید حامد جلالی
شاعری تنقید
ذوالفقار احسن
تنقید
لیمپ جلانے والے
صدیق عالم
افسانہ
منظر جاگتا سوتا ہوا
محمد سلیم الرحمٰن
جیتا جاگتا
ابن طفیل
تاریخ
بغداد جلتا رہا
الماس ایم۔اے
تاریخی
جلال و جمال
احمد ندیم قاسمی
انوار جلالی
سید شاہ محمد حسینی
تذکرہ
سیرالاولیاء
خواجہ امیر خورد کرمانی نظامی
ملفوظات
قرابا دین جلالی
سید جلال الدین
طب یونانی
مرے اپنے خود اپنے ہی جہنم میں جلاتا ہےتمہارا سینۂ سیمیں
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںتو نے لکھا تھا جلا دوں میں تری تحریریں
ہوا کی شہہ پہ جلاتا ہے گھر غریبوں کےنوازؔ ایسے دیے کو دیا کہوں کیسے
دوستوں کے ساتھ چلنے میں بھی خطرے ہیں ہزاربھول جاتا ہوں ہمیشہ میں سنبھل جانے کے بعد
تم نے دل کو جلایا بہتمیں بجھاتا رہا رات بھر
جلا دیا شجر جاں کہ سبز بخت نہ تھاکسی بھی رت میں ہرا ہو یہ وہ درخت نہ تھا
ایک مدت سے جہاں قافلے گزرے ہی نہیںایسی راہوں پہ چراغوں کو جلاتا کیوں ہے
بھٹک رہی ہے اندھیرے میں زندگی کی براتکوئی چراغ سر رہ گزر جلاتا جا
نامرادی ہو جس پہ پروانہوہ جلاتا پھرے چراغ مراد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books