تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaa.ntaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "kaa.ntaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaa.nTaa
काँटाکانٹا
سنسکرت
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
kaa.ntaa
काँताکانتا
سنسکرت
عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ
مزید نتائج "kaa.ntaa"
گیت
بیتیں ترے جیون کی گھڑیاں آرام کی ٹھنڈی چھاؤں میں
کانٹا بھی نہ چبھنے پائے کبھی مری لاڈلی ترے پاؤں میں





