ریختہ لغت
kabiir
कबीरکَبِیْر
عربی
(منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
qaabil
क़ाबिलقابِل
عربی
سزاوار، اہل ، لائق، مستحق
qabr
क़ब्रقَبْر
عربی
وہ گڑھا جس میں مردے کو دفن کرتے ہیں، گور
saabir
साबिरصابِر
عربی
مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا