aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaifiyat-e-karb"
جسے زمانہ نے گل کی ہنسی کا نام دیاوہ ایک کیفیت کرب تھی ہنسی تو نہ تھی
ہائے مت پوچھو مریض غم کی کیفیات کربنیند کیا غفلت سی ہو جاتی ہی پچھلی رات کو
عجیب کیفیت کرب ہے فضاؤں میںگلوں نے بارہا چاہا مگر ہنسا نہ گیا
پوشیدہ لفظ لفظ میں ہے داستان کربقدسیؔ کتاب زیست کا ہر باب دیکھنا
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
جذب کا رقص کھلے عام نہیں ہے اچھاکرب احساس کو خلوت تو کبھی دی ہوتی
کرب ہستی یوں چھپانا چاہیےاشک پی کر مسکرانا چاہیے
شاعری میں واقعہ جب تک تجربہ نہ بنے، اس کی اہمیت نہیں ہے۔ خیال جب تک تخیل کے سہارے رنگا رنگ اور پہلودار نہ ہو، بیکار ہے اور احساس جب تک عام اور سطحی احساس سے بلند ہو کر دل کی دھڑکن، لہو کی ترنگ، روح کی پکار نہ بن...
وہ چاندی کے پانی سے دھلے عارض و رخ پرکیفیت صد رنگ حنا یاد ہے اب تک
ہائے کیا چیز ہے کیفیت سوز الفتکوئی پوچھے یہ ترے سوختہ سامانوں سے
اب کوئی کس سے کہے کیفیت زخم بہارسبزہ بیگانہ ہے گل چپ ہیں صبا آوارہ
کیفیت مآل محبت نہ پوچھیےیہ زندگی کی تلخ حقیقت نہ پوچھیے
ہے وہی کیفیت بے تابئ موج نظرحسن کے جلوؤں کو بحر بیکراں پاتا ہوں میں
رنگ اخلاص و وفا کیفیت سوز و گدازاور کیا چیز سجاؤں ترے ارمانوں میں
کسے سناتا میں کیفیت درون دلنہ ہم سخن نہ کوئی ہم زباں ملا مجھ کو
دیکھیے چل کر ذرا کیفیت جوش بہارجھومتے ہیں پیڑ گر گر کر سنبھلتی ہے ہوا
ہے ہوائے خوش بیاں کیفیت ابر بہاراور ہیں اوراق گل مضمون زر باندھے ہوئے
کیفیت صد ساغر مے شوخئ رفتارساقی ہے سلامت تو یہ مے خانہ رہے گا
کیفیات سجدۂ ذوق محبت الاماںکعبۂ دل بے نیاز کفر و ایماں ہائے ہائے
غرق کیفیت آہنگ طرب سن تو سہیزندگی درد میں ڈوبی ہوئی آواز بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books