تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kalaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "kalaa.n"
نظم
خوشامد
حق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
مرد و زن طفل و جواں خورد و کلاں پیر و فقیر
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہلال عید
مسجدوں میں سب جمع ہو جائیں گے خورد و کلاں
دور ہو دل کی کدورت یہ سوال عید ہے
نثار کبریٰ عظیم آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kalaa.n"
ای-کتاب
کلام
کلام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kalaa.n"
نظم
۱۵ اگست (۱۹۴۹ء)
ہر خورد و کلاں ہر پیر و جواں ہے آج ندائے آزادی
یہ کوشش سب پر لازم ہے دائم ہو بقائے آزادی
عرش ملسیانی
غزل
شراب عشق سے مخمور سب خورد و کلاں ہوں گے
طیور باغ الفت محو دیدار بتاں ہوں گے
سید غافر رضوی فلک چھولسی
نظم
شاعر کے دل کی تمنا
جلووں سے حسن ازل کے اب سب خورد و کلاں پر نور رہیں
مے پی کے عشق حقیقی کی الفت کے نشے میں چور رہیں











