aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharcha"
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
ناشر
کھریکا پبلی کیشن، پٹنہ
نگار اکیڈمی، کراچی
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہکمجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
اب اس کا وصل مہنگا چل رہا ہےتو بس یادوں پہ خرچہ چل رہا ہے
کسی کو پھر بھی مہنگے لگ رہے تھےفقط سانسوں کا خرچہ تھا ہمارا
گر دل کی یہ محفل ہے خرچہ بھی ہو پھر دل کاباہر سے تو سامان محفل نہیں آنے کا
خود میں تلاش کرتے ہیں کوئی نیا ہنرخرچہ نکال پاتے نہیں شاعری سے ہم
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
ख़र्चाخَرْچا
رک : خرچ .
ख़र्चाخَرْچَہ
فارسی
صرف، صرفہ، مصارف
चर्चाچَرْچا
سنسکرت
لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار
गरचाگَرْچہ
ازالۃ الخفا عن خلافتہ الخلفا
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
اسلامیات
رسول اکرم سیاست خارجہ
محمد صدیق قریشی
آباد خرابہ
کشور ناہید
مجموعہ
اقبال اور عصر حاضر کا خرابہ
شمیم حنفی
تنقید
عوام کی سیاست: خارجہ پالیسی کی تشکیل نو
ذو الفقار علی بھٹو
امریکہ کی خارجہ پالیسی
آرنسٹ آرمے
سوویت خارجہ پارلیسی
خریطۂ جواہر
معین الدین احمد ندوی
افغانستان کے امور خارجہ
کبیر کوثر
آدمی ہنسا بھی اور وہ کراہا بھی
م۔احمد۔ایم۔اے
تجارۃ بین الاقوام
باقر زیدی
ظفر غوری
گوشوارہ آمدنی و خرچ ندوۃ العلماء لکھنؤ
نامعلوم مصنف
ریاضی
ڪچا پڪا رنگ
خریطہ جواہر
شرح
مجھے بنانے میں سب کا خرچہ لگا ہوا ہےکسی کا لوہا کسی کا تانبا لگا ہوا ہے
سسرال میں ہو شادی تو خرچہ ہو کم جنابمیکے میں ہے تو خرچ یہ کرتی ہیں بے حساب
اچھا نہیں ہوا توبس بند جیب خرچہ
وعدہ کر اے دل کش لڑکی وصل سے لے کر ہجر تلکرشتہ چاہے جیسا بھی ہو خرچہ اپنا اپنا ہے
چلو ساجھے میں بزم دل سجائیںسجاوٹ آپ کی خرچہ ہمارا
مرے رونے پہ مجھ کو ٹوکیے متکمائی ہے تو خرچہ کر رہا ہوں
جدائی میں چڑھائی جا رہی ہے سر محبتغریبی میں ترا خرچہ اٹھایا جا رہا ہے
جتنا جنوں ہے جیب میں باہر نکالیےبازار ہے یہ عشق کا خرچہ کریں حضور
نقاب رخ ابھی کچھ اور اٹھاؤمری آنکھوں کا خرچہ بڑھ گیا ہے
خرچہ نہ گھر کا چل سکا حرفوں کو بیچ کرلہجہ بدل کے نام بھی تم سے نہ ہو سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books