تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khii.nchii"
انتہائی متعلقہ نتائج "khii.nchii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khii.nch
खींच کھِیْنچ
۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔
ہندی
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "khii.nchii"
مزید نتائج "khii.nchii"
غزل
نذیر بنارسی
نظم
یہاں سے شہر کو دیکھو
یہاں سے شہر کو دیکھو تو حلقہ در حلقہ
کھنچی ہے جیل کی صورت ہر ایک سمت فصیل
فیض احمد فیض
نظم
خاتون مشرق
شہپر بلبل پہ کھینچی جائے تصویر شغال!
موتیوں پر ثبت ہو طوفان کی مہر جلال