تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khilvaa.d"
انتہائی متعلقہ نتائج "khilvaa.d"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khilvaa.D
खिलवाड़ کِھلْواڑ
کھیل، کِھلّی، مذاق، تفریح، شرارت، من بہلواون، دل لگی، بچکانہ حرکت، من بہلانے یا وقت گزارنے کے لیے یوں ہی کیا جانے والا ایسا کام جو بچوں کے کھیل کی طرح کا ہو، کسی کی جذبات کو مجروح کرنا، خجل ہو کر کیا جانے والا کام، معمولی یا نیچ کام
ہندی
khilvaa.D karnaa
खिलवाड़ करना کِھلْواڑ کَرنا
ہن٘سی مذاق کرنا، ٹھٹھول کرنا .
مزید نتائج "khilvaa.d"
غزل
لاکھ موجوں کی بلا خیزی نے کی کھلواڑ بھی
اس نے کشتی کو مگر ساحل پہ پہنچایا بھی ہے
مہندر پرتاپ چاند
قطعہ
شاید تم کو یاد تو ہوگا اہل خرد وہ دور کہ جب
اہل جنوں کی زنجیروں سے زندانوں میں جان پڑی
نظر صدیقی
غزل
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی

