aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khole"
البہی الخولی
مصنف
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔاداسی بال کھولے سو رہی ہے
دیکھو اچھا نہیں یہ تمہارا چلن یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاںیوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوئے ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاؤ گے
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کوندست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیںتم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے
زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیںمیں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں
ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں
खोलेکھولے
open, loosen, expand, unravel
खिलोکھلو
bloom
खेलाکھیلا
Played
कहलाएکہلائے
were called
دروازے کھول دو
کرشن چندر
ڈرامہ
کھلے دریچے سے
شاعری
کھوئے ہوؤں کی جستجو
شہرت بخاری
عورت اسلام کی نظر میں
اسلامیات
بادبان کھول دو
اے۔ حمید
ناول
آتش فشاں پر کھلے گلاب
آصف فرخی
افسانہ
خاموشی لب کھول رہی ہے
اشہد کریم الفت
کھلے دریچے بند ہوا
مظفر وارثی
پتھر پتھر پھول کھلے
شرف رشیدوف
دل کے دریچے کھلے رکھیے
ایم۔ سعید اعظمی
مضامین
در کھلے پچھلے پہر
عبد الاحد ساز
پر کھلے تو
شمیم عباس
مجموعہ
کان کھلے ہونٹ سلے
حمید اکبر
تحریک اور دعوت
اتنی گرہیں لگی ہیں اس دل پرکوئی کھولے تو کھولتا رہ جائے
لب کھولے پری زاد نے آہستہ سے ثروتؔجوں گفتگو کرتا ہے ستارے سے ستارا
خدا جانے غبار راہ ہے یا قیس ہے لیلیٰکوئی آغوش کھولے پردۂ محمل سے ملتا ہے
تلاش منزل مقصد کی گردش اٹھ نہیں سکتیکمر کھولے ہوئے رستے میں ہم رہزن کے بیٹھے ہیں
دل کی جو بات تھی وہ رہی دل میں اے سرورؔکھولے ہیں گرچہ شوق کے دفتر کبھی کبھی
اپنی اس عادت پہ ہی اک روز مارے جائیں گےکوئی در کھولے نہ کھولے ہم پکارے جائیں گے
شب فراق جو کھولے ہیں ہم نے زخم جگریہ انتظار ہے کب چاندنی نکلتی ہے
احتیاط رکھنے کی کوئی حد بھی ہوتی ہےبھید ہم نے کھولے ہیں بھید کو چھپانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books