تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khonaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "khonaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khonaa"
غزل
ترے ہجر میں ذہن پگھلتا تھا ترے قرب میں آنکھیں جلتی ہیں
تجھے کھونا ایک قیامت تھا ترا ملنا اور عذاب ہوا
محسن نقوی
غزل
رو رو کے انہیں راہوں میں کھونا پڑا اک اپنے کو
ہنس ہنس کے انہیں راہوں میں اپنایا تھا بیگانے کو