تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khote"
انتہائی متعلقہ نتائج "khote"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khoTe
खोटे کھوٹے
جعلی، بدعنوان، برا، جعلی سامان کے ساتھ مستعمل جیسے کھوٹے پیسے، کھوٹے آدمی، کھوٹے سامان
سنسکرت
مزید نتائج "khote"
نظم
وصیت
کچھ اندھے سورما جو تیر اندھیرے میں چلاتے ہیں
صدا دشمن کا سینہ تاکتے خود زخم کھاتے ہیں
کیفی اعظمی
غزل
آرزوؔ اب بھی کھوٹے کھرے کو کر کے الگ ہی رکھ دیں گی
ان کی پرکھ کا کیا کہنا ہے جو ٹکسالی آنکھیں ہیں
آرزو لکھنوی
نظم
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اپنے پیاروں کو سبھی روز جہاں کھوتے ہیں
ایسی دنیا میں جہاں اور بھی غم ہوتے ہیں
