aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khudaavand"
رستم خداداد
ناشر
خداداد مونس
شاعر
خداداد بن محمد حسین طباطبائی
مصنف
کیا آئی آج وحی خداوند دو جہاںہونا ہے جو حسین پہ مجھ سے کرو بیاں
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مشرق کے خداوند سفیدان فرنگیمغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
ہمیں کرنا ہے خداوند کی امداد سو ہمدیر و کعبہ کو لڑانے کے لئے نکلے ہیں
دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیںکرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو
ख़ुदावंद خُداوَنْد
۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.
فارسی
ख़ुदावंदी خُداوَنْدی
خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی
खुदावट کھداوٹ
کھودنے کا فعل، کھودنا
ہندی
ख़ुदादाद خُدا داد
وہ چیز جو خدا نے بخشی ہو اور اس میں دوسرے کا دخل نہ ہو، منجانب اللہ، وہبی، فطری، عطیۂ الٰہی
خداوند یسوع مسیح کی انجیل
نامعلوم مصنف
عیسائیت
محبوبۂ خداوند
راشدالخیری
تاریخی
میں نے خداوند کو کس طرح پایا
ڈی۔ پی۔ تھامسن
خداوندکی مان
م۔ع۔الف
خداوند یسوع مسیح کی انجیل مقدس
محبوبہ خداوند
بنام خداوند پیروزگر
محبوب اللہ مجیب
طربیۂ خداوندی
دانتے الیگیری
ترجمہ
تاریخ میسور، سلطنت خداداد
ڈاکٹر سی۔ وائی۔ ایس۔ خان
تاریخ ادب
طلسمات نادر
بھگوت گیتا
محمد اجمل خاں
رزمیہ
تاریخ سلطنت خداداد
محمود بنگلوری
ہندوستانی تاریخ
شہزادہ خداد اور شہزادی دریابار
حفیظ جالندھری
افسانہ
خداداد مونس زبان خلق میں
ابوالفیض عثمانی
گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھدنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند
حیراں ہے جبیں آج کدھر سجدہ روا ہےسر پر ہیں خداوند سر عرش خدا ہے
نذر مانگے جو گلستاں سے خداوند جہاںساغر مے میں لیے خون بہاراں چلیے
نظر کر دعا پر خداوند عالمکہ ہم ہاتھ اپنے پسارے ہوئے ہیں
آب و رنگ و خط و محراب کا پیوند کبھیاور بنتا ہے معانی کا خداوند کبھی
جگر کو مرے عشق خوں نابہ مشربلکھے ہے خداوند نعمت سلامت
تم ہو بت پھر تمہیں پندار خدائی کیوں ہےتم خداوند ہی کہلاؤ خدا اور سہی
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
بڑا غضب ہے خدا وند کوثر و تسنیمکہ روز عید بھی طبقوں کا امتیاز رہا
ہر ایک وصل خدا وند کی امنگ لیے
غالبؔ نے کی یہ عرض خداوند ذو الجلالجنت سے کچھ دنوں کے لیے کر مجھے بحال
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامینجنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
قبلہ و کعبہ خداوند و ملاذ و مشفقمضطرب ہو کے اسے میں نے لکھا کیا کیا کچھ
میں خداوند ہوں اس وسعت بے پایاں کاموج عارض بھی مری نکہت گیسو بھی مری
کون جانے کہ وہ شیطان نہ تھابے بسی میرے خدا وند کی تھی!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books