تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khurda"
انتہائی متعلقہ نتائج "khurda"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khurda"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khurda"
نظم
ایک تصویر رنگ
تیرے جلووں میں بہاریں نظر آتی تھیں مجھے
تو ستم خوردۂ ادبار ہے معلوم نہ تھا
ساحر لدھیانوی
غزل
سپاس شرط ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر
ذرا سا اک دل دیا ہے وہ بھی فریب خوردہ ہے آرزو کا
علامہ اقبال
کلیات
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میں
جبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
میر تقی میر
غزل
جو سنبھل سنبھل کے بہک گئے وہ فریب خوردۂ راہ تھے
وہ مقام عشق کو پا گئے جو بہک بہک کے سنبھل گئے





