تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kibr"
انتہائی متعلقہ نتائج "kibr"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kibr"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kibr"
غزل
کیوں کبر و غرور اس دور پہ ہے کیوں دوست فلک کو سمجھا ہے
گردش سے یہ اپنی باز آیا یا رنگ بدلنا چھوڑ دیا
اکبر الہ آبادی
غزل
جس قدر جھک جھک کے ملتے ہیں بزرگ و خورد سے
کبر و ناز اتنا ہی اپنے میں سوا پاتے ہیں ہم
الطاف حسین حالی
نظم
گاندھی
تری خامشی وہ زبان تھی کہ دلوں کو جوش نوا دیا
تن فاقہ کش میں وہ جان تھی کہ حصار کبر ہلا دیا
اقبال سہیل
غزل
وہی کبر ہے مری خاک میں وہی جہل ہے مری ذات میں
جو شرار ہے وہ بجھا نہیں جو چراغ ہے وہ جلا نہیں