aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koh e nida ewaz sa"
ابھی کوہ ندا پر شور پھیلا ہےکسے آواز دیں
سن لی صدائے کوہ ندا اور چل پڑےہم نے کسی سے کچھ نہ کہا اور چل پڑے
طلسم کوہ ندا جب بھی ٹوٹ جائے گاتو کاروان صدا بھی پلٹ کے آئے گا
صبح سویرےایک لرزتی کانپتی سی آواز آتی ہے
میں اپنی جاب ختم کر کے نکلی، کیلگری کی سردی عروج پر تھی، میں نے ایک سرد آہ بھری، ’‘پردیس’‘ کو ‘‘دیس’‘ بناتے بناتے ہاتھ شل ہوچکے تھے، آنکھوں میں کئی ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کرچیاں تھیں، میں نے آہ بھر کر سوچا: ‘‘کیا میرے بچے اس قیمت کا اندازہ...
عاجزی زندگی گزارنے کی ایک صفت ہے جس میں آدمی اپنی ذات میں خود پسندی کا شکار نہیں ہوتا۔ شاعری میں عاجزی اپنی بیشتر شکلوں میں عاشق کی عاجزی ہے جس کا اظہار معشوق کے سامنے ہوتا ہے ۔ معشوق کے سامنے عاشق اپنی ذات کو مکمل طور پر فنا کردیتا اور یہی عاشق کے کردار کی بڑائی ہے ۔
کوہ ندا
مصطفی زیدی
مجموعہ
عوض سعید
افسانہ
حسین مشیر علوی
شایان قدوائی
طور خم سے کوہ قاف تک
امیر حمزہ
سفر نامہ
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
نصاب
سازوآواز
مہدی نظمی
کوئی چاند نہیں تھا سر آسماں
فاروق راہب
دانش عظیم آبادی
اسلامی تصوف اور صوفی
ف س اعجاز
تحقیق / تنقید
خظبہ جمعہ
المسیح الثانی
سوزوساز
نجم اعزاز
معاشرتی
بلاوا کون سا کوہ ندا میں رکھا ہےچراغ ہم نے جو اپنا ہوا میں رکھا ہے
روز اٹھتا ہے دھواں کوہ ندا کے اس پارچاند چپ چاپ سلگتا ہے فضا کے اس پار
اگر اس کوہ ندا پر سے اشارہ ہو جائےعمر چپ چاپ بھی گزرے تو گزارہ ہو جائے
یہاں تو ہر گھڑی کوہ ندا کی زد میں رہتے ہیںتجاوز کے بھی موسم میں ہم اپنی حد میں رہتے ہیں
اسی گنبد ہشت پہلو کے آگےوہی ایک کیکر کا چھدرا سا پیڑ
تیری خاطر نہ کبھی میں نے پلٹ کے دیکھاراہ میں گرچہ کئی کوہ ندا بھی آئے
ندائے وقت خبردار کر گئی مجھ کوگئے جو کوہ ندا پر وہ بے خبر آئے
کون جائے گا سر کوہ نداشہر کا شہر ہے ڈرنے والا
سخت حیراں ہوں سر کوہ نداکون تھا کس نے بلایا ہے مجھے
گامزن روح ہوئی وادئ خاموشاں میںختم آخر سفر کوہ ندا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books