aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulle"
کل ہند علامہ اقبال ادبی مرکز، بھوپال
ناشر
پنڈت دیوراج دیو کالے بالوی
مصنف
کل ہند ترویج تعلیم کونسل، دہلی
کل بھاسکر ورما جنت دہلوی
كل ہند بزم عزیزیہ امجدیہ بلرامپور، اتر پردیش
کل ہند اردو ریسرچ اسکالرس کونسل
چارلس ایچ۔ کیلور
گویند رامچندر کالے
اوسوالڈ کلپے
کل ہند ہندی اردو سنگم لکھنؤ
کل کرناٹک انجمن اردو، بینگلور
کل ہند مجلس تعمیرملت، حیدرآباد
کل ہند جمعیۃ المشائخ، حیدرآباد
کل ہند اقبال صدی، حیدرآباد
کل ہند مرکز صوفیہ شاہ ولی اللہی، حیدرآباد
کل شیََٔ محیط کی تقریرکھٹ سے انسان کے ہوئے پرگھٹ
شان حق آشکار ہے تن سےموجد کلّ خیر و شر ہے تو
علیٰ کل شئ قدیر آمدیکلیسا شوالے مقدس ندی
اور آخر ہندوستان کی دلہن دلی کا دل ۱۷/اپریل ۷۶ء کو جگمگا اٹھا۔ دلی کا یہ دل جدید و قدیم تہذیبوں کا گنگا جمنی سنگم بستی نظام الدین کا علاقہ ہے جہاں ایک طرف عالیشان ماڈرن کوٹھیاں ہیں تو دوسری طرف پرانے طرز کے بنے ہوئے کچے پکے مکانات۔ جہاں...
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
چاند کواس کی خوبصورتی ، اس کے روشن نظارے اورمحبوب سے اس کی مشابہت کی وجہ سے کثرت سے شاعری کا موضوع بنایا گیا ہے ۔ شاعروں نے بہت دلچسپ اندازمیں ایسے شعربھی کہے ہیں جن میں چاند اورمحبوب کے حسن کے درمیان مقابلہ آرائی کا عنصرموجود ہے ۔
ہوا کا ذکر آپ کو شاعری میں بار بار ملے گا ۔ ہوا کا کردار ہی اتنا مختلف الجہات اور متنوع ہے کہ کسی نہ کسی سمت سے اس کا ذکر آ ہی جاتا ہے ۔ کبھی وہ چراغوں کو بجھاتی ہے تو کبھی جینے کا استعارہ بن جاتی ہے اور کبھی ذرا سی خنکی لئے ہوئے صبح کی سیر کا حاصل بن جاتی ہے ۔ ہوا کو موضوع بنانے والے اشعار کا یہ انتخاب آپ کے لئے حاضر ہے ۔
कूलेکُولے
رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.
खुलेکُھلے
کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل
kalekale
بَنْد گوبھی
कालेکالے
کالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
القرآن فی کلّ لسان
نامعلوم مصنف
کھلے دریچے سے
شاعری
کالے لوگوں کی روشن نظمیں
امجد اسلام امجد
استاذ الکل حضرت مولانا مملوک العلی نانوتوی
نورالحسن راشد کاندھلوی
تاریخ
کالے کوس
بلونت سنگھ
ناول
بے شمار کیلے
روہنی نیلیکنی نونی
افسانہ
کیلے کا چھلکا اور دوسرے مضامین
سندباد جہازی
دستو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین
دستور
الجھی لڑکی کالے بال
کرشن چندر
Story Collection
کالے نہنگ
رضی حیدر گیلانی
نظم
کوئے بتاں
کیف بھوپالی
مجموعہ
کالے جسموں کی ریاضت
خالد سہیل
ترجمہ
کھلے دریچے بند ہوا
مظفر وارثی
ہوائی قلعے
مضامین
کفر کے اندھیروں سے نور اسلام تک
غازی احمد
خود نوشت
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
نہ اٹھے آہ کا دھواں بھی کہ وہکوئے دل میں خرام کر رہے ہیں
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہےپندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
میں کھلے در کے کسی گھر کا ہوں ساماں پیارےتو دبے پاؤں کبھی آ کے چرا لے مجھ کو
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شبوہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
نہیں اب تو اہل جنوں میں بھی وہ جو شوق شہر میں عام تھاوہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو سر کوئے یار بھی اب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books