تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kursii"
انتہائی متعلقہ نتائج "kursii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kursii
कुर्सी کُرْسی
لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی
عربی
مزید نتائج "kursii"
اقوال
سعادت حسن منٹو
نظم
بچوں کی قوالی
ہر وقت مگر پڑھتے رہنا کم عمروں کا تو کام نہیں
سب اپنی اپنی کرسی پر سدھ بدھ بسرائے بیٹھے ہیں

