ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے
kushii
कुशीکشی
درد آشامی .
kushaa
कुशाکُشا
فارسی
کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل
kushtii
कुश्तीکُشْتی
فارسی
دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل