تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "load"
انتہائی متعلقہ نتائج "load"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "load"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
la.D
लड़لَڑ
سنسکرت
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
مزید نتائج "load"
نظم
بنجارہ نامہ
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
گر تو ہے لکھی بنجارا اور کھیپ بھی تیری بھاری ہے





