تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maa.o.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "maa.o.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "maa.o.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "maa.o.n"
نظم
انفلوینزا سے کرونا تک
کتنی صدیاں سفر میں گزاریں
مگر آج پھر اس جگہ ہیں جہاں سے ہمیں اپنی ماؤں نے
تہذیب حافی
نظم
اردو
اسی زباں میں ہمارے بچپن نے ماؤں سے لوریاں سنی ہیں
جوان ہو کر اسی زباں میں کہانیاں عشق نے کہی ہیں
علی سردار جعفری
نظم
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے
غریب ماؤں شریف بہنوں کو امن و عزت کی زندگی دے
جنہیں عطا کی ہے تو نے طاقت انہیں ہدایت کی روشنی دے
ساحر لدھیانوی
نظم
خاتون مشرق
ماؤں کی غفلت سے جب بچوں کو پہنچے گا گزند
جب فغاں بے تربیت اولاد کی ہوگی بلند




