aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maahii"
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
شاعر
مہما چوبے ماہی
born.1999
عبد القادر بیدل دہلوی
1644 - 1720
مصنف
راشدہ ماہین ملک
ماہر عبدالحی
مانی جائسی
1885 - 1963
کیلاش ماہر
born.1928
سید باسط حسین ماہر لکھنوی
ندیم ماہر
born.1970
ممتاز مضی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
سلیمان احمد مانی
اقبال ماہر
born.1919
ماہر بلگرامی
1922 - 2005
عمران نذیر مانی
born.1997
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گےفلس ماہی کے گل شمع شبستاں ہوں گے
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
مہر سورج چاند کو کہتے ہیں ماہہے محبت مہر لازم ہے نباہ
تو ہما کا ہے شکاری ابھی ابتدا ہے تیرینہیں مصلحت سے خالی یہ جہان مرغ و ماہی
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
تخلیقی ذہن ناسٹلجائی کیفیتوں میں گھرا ہوتا ہے وہ باربار اپنے ماضی کی طرف لوٹتا ہے ، اسے کریدتا ہے ، اپنی بیتی ہوئی زندگی کے اچھے برے لمحوں کی بازیافت کرتا ہے ۔ آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ ماضی کتنی شدت کے ساتھ عود کرتا ہے اور کس طریقے سے گزری ہوئی زندگی حال کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے لگتی ہے ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھ کر آپ اپنے ماضی کو ایک نئے طریقے سے دیکھنے ، برتنے ، اور یاد کرنے کے اہل ہوں گے ۔
मनी' مَنِیع
روکنے والا، ہٹانے والا
عربی
कही کَہی
کہا (رک) کا متبادل صیفہ تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل.
فارسی
चाही چاہی
وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد
فارسی, ہندی
माही ماحی
محو کرنے والا، نیست و نابود کرنے والا، مٹانے والا
اقبال شناسی: دوسری سہ ماہی
معین نظامی
علم عروض / عروض
اشاریۂ اقبالیات
اختر النساء
اشاریہ
سہ ماہی تقریب
رسالے
تحقیق مسح الجوربین
مولوی مشتاق احمد
اسلام کا معاشی نظریہ
مظہر الدین صدیقی
اسلامیات
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
اردو غزل کی ماہ تمام پروین شاکر
روبینہ شبنم
شاعری تنقید
ضیاء القلوب اردو
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی
تصوف
اردو صحافت ماضی اور حال
خالد محمود
صحافت
ماضی کے مزار
سید سبط حسن
تاریخ
ہندوستان کا شاندار ماضی
اے ایل باشم
تہذیبی وثقافتی تاریخ
معنی اور تناظر
وزیر آغا
قصہ مہر افروز و دلبر
عیسوی خان بہادر
داستان
واقعات کشمیر
محمد اعظم دیدہ مری
جن و انسان کی حیات ہے تومرغ و ماہی کی کائنات ہے تو
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
مثال ماہیٔ بے آب موجیں تڑپا کیںحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
خوں دل میں جو میرے نہیں باقی تو عجب کیاجوں ماہیٔ بے آب تڑپتی ہے ہر انگشت
تری دنیا جہان مرغ و ماہیمری دنیا فغان صبح گاہی
کوئی غرقاب کوئی ماہیٔ بے آب ہواابر بے فیض جو برسا بھی تو کیسا برسا
آ گئی کشتی بھٹک کر آب سے سوئے سراببھر گیا ریگ رواں سے جال ماہی گیر کا
لوٹیے مثل ماہیٔ بے آبکہ سر تیغ آب دار آیا
جب کبھی دریا میں ہوتے سایہ افگن آپ ہیںفلس ماہی کو بتاتے ماہ روشن آپ ہیں
جواریا چور دغاباز خراباتی ہےماہ سے ماہی تلک چیونٹی ہے یا ہاتھی ہے
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
ماہی بے آب ہیں آنکھوں کی بے کل پتلیاںان نگاہوں سے کوئی منظر نہاں ہونے کو ہے
جس شخص کا خدا خود نگہبان ہو اس کا تحفظ مرغ و ماہی بھی کرتے ہیں۔...
مضطرب جیسے ماہی ہو بن آب کےزندگی تلملاتی رہی رات بھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books