aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magz"
لالہ ماگھی رام سنت رام تاجران کتب، امرتسر
ناشر
مذہب خود ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، اگر اس میں لپیٹ کر کسی اور مسئلے کو دیکھا جائے تو ہمیں بہت ہی مغز دردی کرنی پڑے گی۔...
دل اپنا خون کرنے کو ہوں موجودنہیں منظور مغز سر کا آماس
کیا ہوا واعظ کرے ہے شور جوں طبل تہیوہ سر بے مغز گویا کانسۂ طنبور ہے
نہ ہوں گے سوز محبت کے دل جلے ٹھنڈےبھری ہے آتش غم مغز استخواں کی طرح
عورت کا مغز مرد کے سر پر لگا دیااس تجربے نے قیس کو لیلیٰ بنا دیا
आगो آگو
آگے، پیش، اگاڑی
سنسکرت
आगे آگے
پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض
दाग داگ
رک : داغ .
डाग ڈاگ
a stick used for beating drums
مغز مرغوب
میران جی شمس العشاق
1966تصوف
مغز سخن
عبرت بہرائچی
2017شاعری
مغزسخن
2017
مثنوی مادھونل کام کندلا
شیخ عالم
1965شاعری
جگمگ جگمگ
عادل اسیر دہلوی
2012
روشن راهون ڌنڌلا مارگ
1981
ولایا رام آہوجہ
کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنیجو ظرف کہ خالی ہے صدا دیتا ہے
اس طوطے کی ہوئی چڑھائیدن بھر کر کے مغز کھپائی
چپ بھی ہو بک رہا ہے کیا واعظمغز رندوں کا کھا گیا واعظ
سعادت مند قسمت پر ہیں شاکرہما کو مغز بادام استخواں ہے
یہ ہندو نہیں ہے مسلماں نہیںیہ دونوں کا مغز اور خوں چاٹتا ہے
کیا نفاست مزاج کی کہئے ستھری اتنی کہ دیکھ ہی رہئے...
رہ گیا پاس دلاک کے مغز اس کاوہ بے مغز سر لے کے دربار سلطاں میں پہنچا
آپ بازار میں گئے اور دکاندار نے ڈبا کھولا کہ جناب یہ لیجیے بکرا اور یہ لیجیے پمپ سے ہوا اس میں خود بھر لیجیے۔ کھال اس بکرے کی کیریلین کی ہے۔ اور اندر کمانیاں اسٹین لیس اسٹیل کی۔ مغز میں فوم ربڑ ہے۔...
پر معنی و پر مغز ہیں نیکی کے اشارےہر حال میں ہر رنگ میں رہبر ہیں ہمارے
نکالا تیرے اک پشتے نے کفشیں مار مغز اس کاسوا تیرے خدا کوئی کہا سکتا ہے کیا قدرت
پند گو میرا مغز کھانے کوکاش آویں تو ایک دو آویں
مغز چاٹا کبھی اندوز و نصیحت والےغم ہمارا کسی غم خوار سے کھایا نہ گیا
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارددنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
میں نے کہا کہ مجھ پہ کرم کیجئے جنابتھوڑا سا مغز مجھ کو عنایت کریں شتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books