aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-farosh"
کتب خانہ فاروقی، مئو
ناشر
ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروشوہ نقد میں کہاں جو مزا ہے ادھار میں
سجدے کرتے ہیں خم مے کو وفور نشہ میںصورت مینائے مے مداح شان مے فروش
نہ وہ مے فروش ہوتے نہ میں بادہ خوار ہوتانہ وہ مست ناز ہوتے نہ مجھے خمار ہوتا
دوکان مے فروش پہ گر آئے محتسبدن عید کے تو خوب گھڑا جائے محتسب
یہ کوئے مے فروش میں رولا ہوا کہ راتدہشت سے واں ٹھہر نہ سکا پائے محتسب
मय-फ़रोश مَے فَروش
شراب بیچنے والا، بادہ فروش، شراب فروش
فارسی
मय-फ़रोशी مَے فَروشی
مے فروش کا کام، شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا
माही-फ़रोश ماہی فَروش
مچھلی پیچنے والا، مچھلی کا کاروبار کرنے والا
पीर-ए-मय-फ़रोश پِیرِ مَے فَروش
شراب خانے کا مالک
تو کہاں میں کہاں
فراغ روہوی
حمد
کچھ ماضی کچھ حال، لکھنؤ
رضوان احمد فاروقی
مقالات/مضامین
اردو ادب کے فروغ میں اطبا کا حصہ
حکیم نازش احتشام
تاریخ ادب
ایران میں اسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی
محمد خالد فاروقی
شہد کی مکھی کے انوکھے کام
شمس الاسلام فاروقی
افسانہ
ہندوستان میں عربی زبان و ادب کا فروغ
شبیر احمد ندوی
مقالہ برائے ہندوستان میں مطالعہ اقبال 1988-1947 جلد 2 باب 10
محمد عبدالرزاق فاروقی
من و سلویٰ اور سدرۃ المنتہیٰ
ڈاکٹر اقتدار حسین فاروقی
سائنس
سنگ چور
صبیحہ بانو
یہ ماہ و سال یہ عمریں
فرخ یار
نظم
سجدہ ہو آستان حرم کا نصیب شیخمیں اور سر نیاز و در پیر مے فروش
ساقیٔ مے فروش رہتا ہےاپنی چلتی ہوئی دکان سے خوش
بھٹیاں روشن ہوئیں چمکی دوکان مے فروشرخصت توبہ ہوئی زہاد گھبرانے لگے
زہے زہے میرے ایمان و دیں کہ میں نے انہیںفدائے فرق خم و پائے مے فروش کیا
صحن حرم سے انجمن مے فروش تکدو گام فاصلہ ہے ذرا دیکھ بھال کے
سیکھ کر جادو وہ چشم مے فروشمحفل جادوگراں سے آئی ہے
شگون اس نگہ مے فروش سے لے کرہم آپ وضع کریں گے ہزار میخانے
کیا مستیاں تھیں شب نگہ مست ناز سےساقی بہ غمزہ مغبچۂ مے فروش تھا
اس چشم مے فروش سے پی جس کا ایک عمراک شام کا بھی قرض بہ مشکل ادا ہوا
اے پیر مے فروش در توبہ کی طرحوا روز حشر تک در مے خانہ چاہئے
چشم خوباں مے فروش نشہ زار ناز ہےسرمہ گویا موج دود شعلۂ آواز ہے
اک چشم مے فروش ہے مصروف انتخابایسے میں غم نصیب کو خاطر میں لائے کون
تقصیر مے فروش کی اے محتسب نہیںیہ چیز اڑ کے جاتی ہے مے خوار کی طرف
اس چشم مئےفروش کی تاثیر کیا کہوںہونٹوں تک آج آپ ہی پیمانہ آ گیا
لطف پر مائل ہے شاید پھر وہ چشم مے فروشبار بار آتا ہے لب پر آج پیمانے کا نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books