تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maktab-e-fikr"
انتہائی متعلقہ نتائج "maktab-e-fikr"
شعر
وہ آئے بزم میں اتنا تو فکرؔ نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
الطاف الرحمن فکر یزدانی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
maktab-e-fikr
मकतब-ए-फ़िक्र مَکتَبِ فِکر
یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے
عربی
maktaba-e-fikr
मकतबा-ए-फ़िक्र مَکتَبَۂ فِکر
رک : مکتب فکر ۔
maktaba-haa-e-fikr
मकतबा-हा-ए-फ़िक्र مَکتَبَہ ہائے فِکر
رک : مکتبہء فکر جس کی یہ جمع ہے ۔
makaatib-e-fikr
मकातिब-ए-फ़िक्र مَکاتِبِ فِکر
مختلف فکر کے مکتب ، ایک مخصوص سوچ رکھنے والے حلقے
