تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "malhaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "malhaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "malhaar"
مزید نتائج "malhaar"
قطعہ
عید کا دن ہے فضا میں گونجتے ہیں قہقہے
جھولتی ہیں لڑکیاں جھولوں پہ گاتی ہیں ملہار
احمد ندیم قاسمی
نظم
کوئل
تو چمن میں اڑ کے کیا آئی کہ آ پہنچی بہار
گا رہی ہیں چھوٹی چڑیاں سبز کنجوں میں ملہار
سرور جہاں آبادی
غزل
کب تک وہ ملہار کی تانیں قید میں رکھیں دیکھوں تو
اب تو دیپک راگ الاپوں اور خود کو جل جانے دوں










