aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mane"
عبد القادر بیدل دہلوی
1644 - 1720
مصنف
ﻋﻠﯽ ﻣﺎﻥ ﺍﺫﻓﺮ
born.1996
شاعر
منو لال صفا لکھنوی
died.1870
مانی جائسی
1885 - 1963
مانی ناگپوری
1918 - 1975
سلیمان احمد مانی
عمران نذیر مانی
born.1997
عمران محمود مانی
born.1976
پرشانت مشرا من
born.1989
انج ناگندر
جئے منی سرشار
محمد اسلم پرویز
born.1954
منو بھنڈاری
1931 - 2021
یش مانے
پرمود مانے
ناشر
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوںاب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگرمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
مرنے والو آؤ اب گردن کٹاؤ شوق سےیہ غنیمت وقت ہے خنجر کف قاتل میں ہے
اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہگل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے
تم مرے پاس رہومرے قاتل، مرے دل دار مرے پاس رہوجس گھڑی رات چلے،آسمانوں کا لہو پی کے سیہ رات چلےمرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلےدرد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دلآستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیےاور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منےجب کوئی بات بنائے نہ بنےجب نہ کوئی بات چلےجس گھڑی رات چلےجس گھڑی ماتمی سنسان سیہ رات چلےپاس رہومرے قاتل، مرے دل دار مرے پاس رہو
وہ بھلا میری بات کیا مانےاس نے اپنی بھی بات مانی ہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
manemane
اَیال
मनेمَنے
ہندی
میں، اندر، درمیان
मानेمانے
accept, admit, agree, mind
माने'مانع
عربی
رکاوٹ، روڑا
غلام عباس سوانح و فن کا تحقیقی جائزہ
سویا مانے یاسر
تنقید
گر تو برا نہ مانے
امیر الاسلام ہاشمی
مزاحیہ
مانیں نہ مانیں
ڈیل گارنیگی
مضامین
خاتم النبیین کے بہترین معنے
ابوالعطاء جالندھری
کہا نہ ماننے کی سزا
معظم جاوید بخاری
گر ہم برا نہ مانیں
اطہر رضوی
ڈاکٹر شاہدہ صدیقی
خواتین کی تحریریں
دنیا نہ مانے
فلمی نغمے
مانع غلط فہمی
عبد العزیز بہاری
مانع البدعات
Fajr
مجموعہ
تدابیر مانع حمل
غالب
گوپی چند نارنگ
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
جو میں نے دیکھا
راؤ عبدالرشید
انٹرویو
منت ماننے والوں کو معلوم نہیںکس نے آ کر پیڑ سے دھاگے کھولے ہیں
ادھر شرم حائل ادھر خوف مانعنہ وہ دیکھتے ہیں نہ ہم دیکھتے ہیں
عرفانؔ ماننے میں تأمل تجھے ہی تھامیں نے تو یہ ہمیشہ کہا ہے، یہ عشق ہے
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانےاپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نےتنگ آ کے میں نے آخر دیر و حرم کو چھوڑاواعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے ترے فسانےپتھر کی مورتوں میں سمجھا ہے تو خدا ہےخاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے
غلط نہ تھا ہمیں خط پر گماں تسلی کانہ مانے دیدۂ دیدار جو تو کیونکر ہو
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضیمگر وہ حکم تو جاری کرے ہے
میں سوچتا ہوں اک نظم لکھوںلیکن اس میں کیا بات کہوںاک بات میں بھی سو باتیں ہیںکہیں جیتیں ہیں کہیں ماتیں ہیںدل کہتا ہے میں سنتا ہوںمن مانے پھول یوں چنتا ہوںجب مات ہو مجھ کو چپ نہ رہوںاور جیت جو ہو درانہ کہوںپل کے پل میں اک نظم لکھوںلیکن اس میں کیا بات کہوںجب یوں الجھن بڑھ جاتی ہےتب دھیان کی دیوی آتی ہےاکثر تو وہ چپ ہی رہتی ہےکہتی ہے تو اتنا کہتی ہےکیوں سوچتے ہو اک نظم لکھوکیوں اپنے دل کی بات کہوبہتر تو یہی ہے چپ ہی رہو
غیرت عشق تو مانع تھی مگر میں نے فرازؔدوست کا طوق سر محفل اعدا پہنا
کیوں کسی سے وفا کرے کوئیدل نہ مانے تو کیا کرے کوئی
صورت پذیر ہم بن ہرگز نہیں وے مانےاہل نظر ہمیں کو معبود جانتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books