تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "masarrato.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "masarrato.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "masarrato.n"
غزل
وہ مسرتوں کا ہجوم کیا جو طواف عشق و طرب کرے
وہ خوشی جو اوروں کو دے سکوں مجھے اس خوشی کی تلاش ہے
متین نیازی
نظم
مدت کے بعد
یہ لمحہ جس کے سحر میں کھوئے ہوئے ہیں ہم
کتنی مسرتوں کا سرور اس کے غم میں ہے
حمایت علی شاعر
غزل
مسرتیں رازدار غم تھیں مسرتوں میں الم تھا پنہاں
جبھی تو صحن چمن میں شاید بہار آئی خزاں سے پہلے