تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mashkuuk"
انتہائی متعلقہ نتائج "mashkuuk"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mashkuuk"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mashkuuk
मशकूक مَشْکُوک
شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح
عربی
maa'shuuq
मा'शूक़ مَعْشُوق
وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا
عربی
مزید نتائج "mashkuuk"
غزل
جھیل کی گہری خاموشی بھی ہوتی ہے مشکوک مگر
دریا رسوا موجوں کی طغیانی سے ہو جاتا ہے
بھارت بھوشن پنت
نظم
عقد نامے
اس سے پہلے کہ ہمارے نجیب الطرفین شجرے مشکوک ہو جائیں
اور ہمارے حسب نسب پر آنچ آ جائے






