aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mental"
میں مضطرب ہوں وصل میں خوف رقیب سےڈالا ہے تم کو وہم نے کس پیچ و تاب میں
غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہاچھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے
کبھی ہم بھی تڑپ میں بجلی تھےاب تو کروٹ بھی لی نہیں جاتی
بشیر مہتاب
born.1994
شاعر
گوپال متل
1901 - 1993
اشونی متل عیش
born.1992
بلراج مینرا
1935 - 2017
مصنف
روپا مہتہ نغمہ
گایتری مہتا
born.1993
دیپک قمر
born.1924
ثمینہ رحمت منال
born.1976
اندر موہن مہتا کیف
گرچرن مہتا رجت
born.1972
ہری مہتہ
جگدیش مہتہ درد
born.1918
مہتاب جہاں
پریم گوپال متل
born.1938
ونے شکلا منگل
نثر کی اتنی ساری مثالوں کا تجزیہ کرنے کا مقصد یہ واضح کرنا تھا کہ اجمال شعر کا وصف ہوتا ہے، نثر کا نہیں۔ لیکن اجمال، شاعری کی تنہا پہچان نہیں ہے۔ یعنی کسی شعر میں صرف اجمال کا وجود اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ اس میں شاعری...
نئے اصناف کے لیے ضروری نہیں کہ وہ کسی ایسے عنصر کے گرد تعمیر کیے جائیں جو پچھلی صنف کے لیے لازمی رہا ہو۔ ٹاڈاراف کہتا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ کلاسیکی تنقید اصناف کی منطقی تقسیم کی ناکام کوشش میں سرگرداں رہی۔ وہ مزید کہتا ہے کہ کسی...
اس طرح ہمارے ہم عصر ادب کے الجھے الجھے منتشر اور مریضانہ لہجہ کی اصل رومانی احیاء میں ملتی ہے۔ آج کا ادب رومانی ادب سے بہت مختلف ہے، لیکن اصلاً رومانی ہے، کیوں کہ جن حالات نے کیٹس، شیلی، یوگو اور شلر کو جنم دیا تھا وہ اب پہلے...
اس طرح کے اشعار کے ساتھ ان شعروں کو بھی رکھا جائے جن میں دونوں امکانات ہیں، یعنی یہ کہ عاشق کا مخاطب معشوق ہے، یا کوئی بھی نہیں ہے، تو ایسے اشعار کی تعداد سیکڑوں سے زیادہ ہوگی جس میں میر کے عاشق نے اپنی شخصیت کا اظہار کیا...
ڈاکٹر قمر رئیس آگے چل کر ایک نوجوان افسانہ نگار ابن کنول کے بارے میں فرماتے ہیں کہ انھوں نے افسانے کی بحالی میں نمایاں حصہ لیا ہے، کیونکہ اردو میں افسانے کی روایت کا شعور وہ اپنے ہم سنوں سے کچھ زیادہ ہی رکھتے ہیں۔ اس وقت میں ابن...
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
وہم ایک ذہنی کیفیت ہے اور خیال وفکر کا ایک رویہ ہے جسے یقین کی متضاد کیفیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے ۔ انسان مسلسل زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے میں یقین ووہم کے درمیان پھنسا ہوتا ہے ۔ خیال وفکر کے یہ وہ علاقے ہیں جن سے واسطہ تو ہم سب کا ہے لیکن ہم انہیں لفظ کی کوئی صورت نہیں دے پاتے ۔ یہ شاعری پڑھئے اور ان لفظوں میں باریک ونامعلوم سے احساسات کی جلوہ گری دیکھئے ۔
بڑھاپا کئی وجہوں سےزندگی کا ایک سخت ترین مرحلہ ہے۔ ایک وجہ تو یہی ہے کہ آدمی طبعی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے اورموت سےبہت قریب ہوجاتا ہے، دوسری وجہ تیزی کے ساتھ جسمانی قوت کا جاتے رہنا ہے لیکن ایک بات اورجوانسان کو ذہنی سطح پرپریشان رکھتی ہے وہ ماضی کا اپنے کل وجود کے ساتھ عود کرآنا ہے۔ یہ ناسٹلجیائی کیفیت زندگی کے اس مرحلےمیں اورزیادہ شدید ہوجاتی ہے۔ شاعری میں بڑھاپے کی ان کربناک کیفیتوں کا الگ الگ طرح سے اظہار ہوا ہے۔ بڑھاپےکوموضوع بنانے والی شاعری کےاوربھی کئی پہلوہیں۔ اس کا خالص عشقیہ اورجنسی سیاق بھی بہت دلچسپ ہے ۔
mentalmental
عَقْلی
semi-metalsemi-metal
دھات جیسی، نیم معدنی شے۔.
speculum-metalspeculum-metal
تانبے اور ٹین یا رانگ کا بھرت خصوصاً جو پہلے دوربینوں میں استعمال ہوتا تھا۔.
sheet metalsheet metal
ڈھال کر یا کوٹ پیٹ کر بنائی ہوئی دھاتی چادریں۔.
مقتل گل
محمد عبد اللہ قریشی
مجموعہ
سرخ و سیاہ
افسانہ
تواریخ ہند
بی۔ این۔ مہتا
تاریخ
مینڈا سائیں
تہمینہ درانی
خود نوشت
مقتل ابی مخنف و قیام مختار
ادبی مخنف لوط بن یحیٰ
اسلامیات
بلراج مین را ایک ناتمام سفر
سرورالہدیٰ
افسانہ تنقید
انا من الحسین
رئیس امروہوی
مرثیہ
سوئے مقتل
سید امین گیلانی
لاہور کا جو ذکر کیا
مہتاب داغ
داغؔ دہلوی
مقتل سادات، یعنی کربلا کے واقعات
منیر زیدی
ادب میں ترقی پسندی
تحقیق
انقلاب روس
مہتہ آنند کشور
عالمی تاریخ
گوپال متل ذات وصفات
مرتبہ
علم الامر من القرآن
محمد عبیداللہ
زبان
یہاں منظر نامہ حقیقی ہے بھی اور نہیں بھی۔ کنار بحر اصلی اور حقیقی بھی ہو سکتا ہے، خیالی بھی۔ گرد ساحل اور زخم موجہ دریا کا وجود واقعی بھی ہو سکتا ہے، غیر واقعی بھی۔ کولرج (Coleridge) اس کو mental space کہتا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا اسپنسر (Spenser)...
الفاظ کو چھوڑدینا، یعنی نام نہاد نرم وشیریں الفاظ سے رغبت نہ رکھنا، بلکہ مضمون رقم کرنا، اور مضمون کو بیان کرنے کے لیے ہر ممکن لفظ سے مددلینا، یہ خیال نہ کرنا کہ یہ لفظ ’’شاعرانہ‘‘ ہے بھی کہ نہیں، یہ ’’معنوی‘‘ شعرا، یعنی خیال بند شعرا کی صفت...
مرزا غالب اردو فارسی زبان و ادب کے ایک ایسے مینارہء صدرنگ ہیں جن کے تمام رنگوں کو ابھی تک سمیٹا نہیں جا سکااور جب بھی ہم ان کی شخصیت اور فن کی گرہیں کھولتے ہیں ایک نئے رنگ سےہمارا سابقہ پڑتا ہے اور ہم حیرت زدہ رہ جاتے ہیں...
خاتونِ خانہ ہتھے سے اکھڑ گئیں۔ ’’ضرورت ہو تو انسان کو دوہ لیاجائے اور اس کے بعد ہنکال کر باہر کردیا جائے۔ خیرالنساء یہیں رہیں گی۔ ہاں خود کہیں جانا چاہیں تو اور بات ہے۔‘‘ وہ بھلااور کہاں جاتیں۔ دودھ پلانے کے علاوہ گھر میں بہتیرے کام تھے۔ گھر کی...
شعر غالب نہ بود وحی و نہ گوئیم ولی تو و یزدان نتواں گفت کہ الہامی ہست؟ غالب نے نہ جانے کس خیال کے تحت وحی اورالہام کے اصطلاحی فرق کودرمیان میں لاناضروری سمجھا۔ ہم اس بحث کی موشگافیوں کوماہروں کے لئے چھوڑتے ہوئے اتناضررکہیں گے کہ اگرزمین پروحی اترسکتی...
آوارہ کتوں کی ہڑبونگ نے بستی میں دہشت پھیلا رکھی تھی۔ یہ کتے کسی بھی گلی، کسی بھی راستے پر بلاخوف انسانوں پر حملہ کر دیتے۔ دوسرے تیسرے روز کوئی نہ کوئی آدمی ان کی کاٹ سے ضرور زخمی ہو جاتا تھا۔ بچوں کی نفسیات آوارہ کتوں کے خوف سے...
اور جب وہ چلیلوگ بولے کہ جھلی ہے پاگل ہے مینٹل ہے یہ
میں کسی صورت اس کے مینٹل فریم MENTAL FRAME میں داخل ہوجانا چاہتا تھا اور جاننا چاہتا تھا کہ اس وقت اس کی فضا کا اس پر کیا اثر ہو رہا ہے۔ ایک طریقہ تو یہ تھا کہ میں اس سے رسم و راہ پیدا کرتا، پھر رفتہ رفتہ اس...
فوکو کا یہ قول بہت مشہور ہے کہ انسان کی موت واقع ہو چکی ہے۔ اپنی کتاب’’ پاگل پن اور تہذیب ‘‘ میں فوکو نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ پاگل پن کے سلسلے میں یورپ میں تصورات کس طرح بدلتے رہے ہیں۔ فوکو نے اس سلسلے میں...
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books