تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mera"
انتہائی متعلقہ نتائج "mera"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mera"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mera"
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
جاوید اختر
غزل
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
علامہ اقبال
نظم
آوارہ
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروں
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں














