تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mere"
انتہائی متعلقہ نتائج "mere"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mere"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mere"
نظم
خوبصورت موڑ
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
ساحر لدھیانوی
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
نظم
جواب شکوہ
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا
مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا











