aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "midhat-e-sarkaar"
میں کیسے کروں مدحت سرکار مدینہہے پیش نظر منظر ضو بار مدینہ
کوئی نہیں ہے مجھ کو ہنر روزگار کاجز خاکسار مدحت سرکار کیا کرے
رہے وہ گوش بر آواز یا سو جائے مدحتؔیہ میرا قصۂ غم ہے بیاں کرتا رہوں گا
میں جو دشمن کے بلاوے پر نکل آیا ہوں مدحتؔبر سر میدان میں کچھ ٹھاننا ہی چاہتا ہوں
پھر کسی کوفے میں تنہا ہے کوئی ابن عقیلاس کے ساتھی سب کے سب سرکار کی ٹولی میں تھے
دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتےوہ پاس مدحت خیرالامم نہیں کرتے
باعث تسکین ہے وارثؔ ہر گھڑی میرے لئےمدحت خیرالبشر محبوب ربانی کی بات
جب فکر میں گھل جاتا ہے یادوں کا تقدسکرتا ہوں رقم مدحت سلطان مدینہ
مدحت ظل الٰہی نہیں ہوگی ہم سےہم نے انکار کا معیار بچا رکھا ہے
بے دھڑک جان سبھی اہل وفا دیتے ہیںتو فقط مدحت جانبازئ فرہاد نہ کر
دل کو تسکین عطا کرتا ہے اسم احمدمدحت شاہ امم راحت جاں ہوتی ہے
یا نبی صل علیٰ کہتے رہومدحت خیر البشر ہے زندگی
اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہہاں کوئی نظر رحمت سلطان مدینہ
مدحت ساقیٔ کوثر تجھ کو لکھنی ہے قلقؔپہلے آب حوض کوثر سے نہانا چاہئے
کیوں نہ مشغول رہوں مدحت آں حضرت میںمیرے اللہ کو مرغوب ہے مدحت ان کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books