aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miir-e-lashkar"
تو مرد میداں تو میر لشکرنوری حضوری تیرے سپاہی
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
میرؔ گم کردہ چمن زمزمہ پرداز ہے ایکجس کی لے دام سے تا گوش گل آواز ہے ایک
ٹک میرؔ جگر سوختہ کی جلد خبر لےکیا یار بھروسا ہے چراغ سحری کا
میرؔ و مرزا رفیعؔ و خواجہ میرؔکتنے اک یہ جوان ہوتے ہیں
मीर-ए-लश्कर مِیرِ لَشکَر
سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر ، فوج کا سپہ سالار
طے کر چکے سخن کی بلندی تو دفعتاًاقبالؔ و میرؔ و غالبؔ و فانیؔ سے ڈر لگا
مرتا تھا جس کی خاطر اس کی طرف نہ دیکھامیرؔ ستم رسیدہ ظالم غیور کیا تھا
سب چاہتے ہیں دیر رہے میرؔ دل زدہیا رب کسو تو دوست کی اس کو دعا لگے
جو ابر دشت میں برسے تو ہم اڑاویں خاکوہ میرؔ آب ہے ہم یاں کے میرؔ ساماں ہیں
مختلط ترسا بچوں سے شیرہ خانے میں رہاکن نے دیکھا مسجدوں میں میرؔ کافرکیش کو
کہتا ہے وہ تو ایک کی دس میرؔ کم سخناس کی زباں کے عہدے سے کیونکر نکل سکے
معمار کا وہ لڑکا پتھر ہے اس کی خاطرکیوں خاک میں ملا تو اے میرؔ دل شکستہ
میرؔ ناچیز مشت خاک اللہان نے یہ کبریا کہاں پائی
صحبت کسو سے رکھنے کا اس کو نہ تھا دماغتھا میرؔ بے دماغ کو بھی کیا بلا دماغ
رات دن سنتا ہے نالے یوں نہیں کہتا کبھومیرؔ دل آزردہ کو کن نے ستایا ہے عبث
میرؔ اے کاش زباں بند رکھا کرتے ہمصبح کے بولنے نے ہم کو گرفتار کیا
عاشق جہاں ہوا ہے بے ڈھنگیاں ہی کی ہیںاس میرؔ بے خرد نے کب ڈھب سے دل لگایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books