تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "misr"
انتہائی متعلقہ نتائج "misr"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "misr"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
misr
मिस्रمِصْر
عربی
افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)
مزید نتائج "misr"
غزل
نہ اب وہ جلوۂ یوسف نہ مصر کا بازار
نہ اب وہ حسن کے تیور نہ اب وہ دیوانے
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
غزل
فیضؔ نہ ہم یوسفؔ نہ کوئی یعقوبؔ جو ہم کو یاد کرے
اپنی کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے











