تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mithaa.ii"
انتہائی متعلقہ نتائج "mithaa.ii"
نظم
جگنو
کبھی جو مجھ سے مٹھائی چھپا کے رکھ نہ سکی
کبھی جو مجھ سے دہی بھی بچا کے رکھ نہ سکی
فراق گورکھپوری
غزل
عامر امیر
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
miThaa.ii
मिठाई مِٹھَائی
مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز
پراکرت
mitaa.ii
मिताई مِتائی
دوستانہ، دوستی
سنسکرت
مزید نتائج "mithaa.ii"
نظم
بچوں کی قوالی
تھوڑی سی مٹھائی طاق پہ تھی مٹھی میں چرائے بیٹھے ہیں
ابو کے بھگائے بھاگے تھے امی کے بلائے بیٹھے ہیں
شوکت پردیسی
غزل
کیا ذوق عبادت ہو ان کو جو بس کے لبوں کے شیدا ہیں
حلوائے بہشتی ایک طرف ہوٹل کی مٹھائی ایک طرف
اکبر الہ آبادی
نظم
عید کی خریداری
میاں بیوی چلے بازار کو بہر خریداری
مٹھائی پھل سویاں عطر جوتے گوشت ترکاری












