aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaafiqiin"
مشتفقین بک سیلر، مرادآباد
ناشر
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
وہ مجھ سے کہتا ہے پھولوں سے احتیاط کرومرا وہ دوست بھی میرے منافقین میں ہے
یہ دوست دوست نہیں ہیں یہ دل کے کالے لوگمنافقین ہمیں آزمانا چاہتے ہیں
ہمارے نام سے نفرت منافقین کو ہےہمارا نام بغاوت کو عام کرتا ہے
تمام فتنوں سے خود کو بچا لیا میں نےمنافقین سے پیچھا چھڑا لیا میں نے
मुनाफ़िक़ीन مُنافِقِین
وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں
عربی
मुनाफ़िक़ी مُنافِقی
منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔
मुवाफ़िक़ीन مُوافِقِین
موافق کی جمع، باہم مطابقت رکھنے والے، مزاج میں اتفاق اور اتحاد رکھنے والے (مخالفین کے مقابل)
نذیر المنافقین
مولوی خلیل الرحمٰن
تفسیر آیات مذہب منافقین
دفتر النجم پاٹا نالہ، لکھنو
منافقوں میں روز و شب
مدحت الاختر
شہر منافق
راشد طراز
غزل
مثنوی زاد المسافرین
ملا حسین واعظ کاشفی
مثنوی
مطبوعات منشی نول کشور
تفسیر آیات مذمت منافقین
نامعلوم مصنف
منافقین سے اظلام سے مقابلہ ہےمدینے والے ہیں اور شام سے مقابلہ ہے
ہم منافق ہوں گر کہیں کہہ دیںدائیں بائیں منافقین نہیں
منافقین میں اب میرا دل نہیں لگتامیں آ رہا ہوں مجھے بازوؤں میں تھام حسین
مری سرشت ہے لوگوں سے ہنس کے مل لینامنافقین کو ویسے تو منہ لگانا نہیں
اغیار تنگ دل ہیں تو اپنے منافقینمیرا بھی حال زار ہے اردو زبان سا
دنیا کے قافلے میں روانہ ہیں اس لئےہم بھی منافقین کی پہچان کر سکیں
میں آستین میں پلتے ہوؤں کو جانتا ہوںسو دشمنوں میں سمجھ لیں منافقین مجھے
ملا ہے مجھ کو اشارہ ادھر کا جس دن سےمنافقین کا جینا محال میں نے کیا
زباں پہ پھول مگر دل میں کفر ہو جن کےہمارا واسطہ کیا ان منافقین کے ساتھ
مخالفین کا میں احترام کرتا ہوںمنافقین کو رسمی سلام کرتا ہوں
مقابلے کے لیے صاف خون لازم ہےمنافقین تو سینہ سپر نہیں ہوتے
خوش آئے تجھے شہر منافق کی امیریہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسااور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
ہمارے شہر میں عامیؔ منافقت ہے بہتمکین کیا در و دیوار جھوٹ بولتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books