تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "munshi"
انتہائی متعلقہ نتائج "munshi"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "munshi"
مزاحیہ شاعری
راجہ مہدی علی خاں
شعر
ہم نے پالا مدتوں پہلو میں ہم کوئی نہیں
تم نے دیکھا اک نظر سے دل تمہارا ہو گیا
منشی امیر اللہ تسلیم
شعر
دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہے
بوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے
منشی امیر اللہ تسلیم
شعر
ہر اک فقرے پہ ہے جھڑکی تو ہے ہر بات پر گالی
تم ایسے خوبصورت ہو کے اتنے بد زباں کیوں ہو