Munshi Naubat Rai Nazar Lakhnavi's Photo'

منشی نوبت رائے نظر لکھنوی

1866 - 1923 | لکھنؤ, ہندوستان

شاعر،خدنگ نظر،زمانہ کانپوراور ادیب جیسے رسائل کے مدیر

شاعر،خدنگ نظر،زمانہ کانپوراور ادیب جیسے رسائل کے مدیر

غزل 25

اشعار 12

گفتگو کی تم سے عادت ہو گئی ہے ورنہ میں

جانتا ہوں بات کرتی ہے کہیں تصویر بھی

  • شیئر کیجیے

وحشیوں کو قید سے چھوٹے ہوئے مدت ہوئی

گونجتا ہے شور اب تک کان میں زنجیر کا

  • شیئر کیجیے

وہ نگاہ شرمگیں ہو یا کسی کا انکسار

جھک کے جو مجھ سے ملا وہ ایک خنجر ہو گیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 64

انوار نظر

 

1965

انوار نظر

کلیات نوبت رائے نظر

1988

بہشت نظر

 

1974

انتخاب دیوان

 

 

شام جوانی

حصہ۔002

1920

شام جوانی

حصہ.002

1938

یادگار نظر

 

1967

ادیب

شمارہ نمبر ـ 003

1910

ادیب

شمارہ نمبر ـ 004

1910

ادیب

شمارہ نمبر ـ 003

1910

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • والی آسی والی آسی
  • عادل لکھنوی عادل لکھنوی
  • گوپی ناتھ امن گوپی ناتھ امن
  • ثاقب لکھنوی ثاقب لکھنوی
  • ظریف لکھنوی ظریف لکھنوی
  • صفی لکھنوی صفی لکھنوی
  • مرزا ہادی رسوا مرزا ہادی رسوا
  • نظم طبا طبائی نظم طبا طبائی
  • عزیز لکھنوی عزیز لکھنوی
  • نادر کاکوری نادر کاکوری