aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musallam"
مکرم حسین اعوان زمزم
born.1979
شاعر
مسرت جبیں زیبا
born.1951
مصنف
فہمیدہ مسرت احمد
born.1968
مسرت انجم
مسرت ہاشمی
مسرت یٰسین
مسرت آرا
احمد مکرم عباسی
مسرت عثمان شہید
احمد مکرم اعظمی
مسجل
مدیر
ابوالمکرم حیرت
ڈاکٹر مسرت فردوس
شہین مقدم صفیاری
مسلمان کمپی لاہور
ناشر
تیری رحمت تو مسلم ہے مگر یہ تو بتاکون بجلی کو خبر دیتا ہے کاشانوں کی
تمہارے جلووں کی روشنی میں نظر کی حیرانیاں مسلممگر کسی نے نظر کے بدلے جو دل آزمایا تو کیا کرو گے
شعر پر تو آپ کی قدرت مسلم ہے شجاعؔاس زمانے کا بھی کچھ اچھا برا معلوم ہے
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
یہ زندگی کی ہے روداد مختصر فانیؔوجود درد مسلم علاج نا معلوم
غزل ایک ساتھ مختلف موضوعات کا احاطہ کرنے کے لئے جانی جاتی ہے، ہر شعر اپنے آپ میں آزاد ہوتا ہے۔ لیکن کچھ غزلیں اس طرح کہی جاتی ہیں جن کا ہر شعر پچھلے شعر کے معنی میں اضافہ کرتا ہے۔ ایسی غزلوں کو مسلسل غزل کہا جاتا ہے۔ یہاں ایسی ہی چنندہ غزلیں جمع کی گئی ہیں، پڑھئے اور لطف لیجئے
ریختہ اس استقلال و استقامت اور حق کے لئے قربانی کے جذبے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
मुसल्लमمسلم
preserved, entire, whole, complete
مسدس حالی
الطاف حسین حالی
مسدس
مسئلئہ فلسطین
ایڈورڈ سعید
مسلمان عورت کے حقوق اور ان پر اعتراضات کا جائزہ
سید جلال الدین عمری
تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان
محمد احمد صدیقی
ہندوستانی تاریخ
ہلال محرم
شیخ ابوالقاسم
مرثیہ
تعلیمی نفسیات کے نئے زاویئے
مسرت زمانی
تعلیم
گھریلو مسرت اور دوسری کہانیاں
لیو ٹالسٹائی
افسانہ / کہانی
اقبال اور مسئلۂ تعلیم
محمد احمد خاں
تنقید
مسلمان عورت
فرید وجدی مصری
اسلامیات
مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش
سید ابوالاعلیٰ مودودی
ہندوستان
ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان
مسعود عالم فلاحی
ہمارے ہندوستانی مسلمان
ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر
تاریخ
تقسیم ہند 1947
منصور احمد
سیاسی
ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے عہد کے تمدنی جلوے
سید صباح الدین عبد الرحمن
تہذیبی وثقافتی تاریخ
اہل دانش نے جسے امر مسلم مانااہل دل کے لیے وہ بات عجیب آج بھی ہے
موت اک امر مسلم ہے تو پھر اے ساقیروح کیوں زیست کے آلام سے گھبراتی ہے
یہاں تو رات کی بیداریاں مسلم ہیںمگر وہاں بھی حسیں انکھڑیوں میں خواب نہیں
تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوںلوگ دے دیتے ہیں ٹوٹے ہوئے پیالے مجھ کو
ہر نفس اقبال تيرا آہ ميں مستور ہے سينہ سوزاں ترا فرياد سے معمور ہے
ہے عام ازل ہی سے فیضان محبت کاامکان مسلم ہے امکان محبت کا
جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشق
مسلم تھی سخاوت جس کی دنیا بھر میں اس نےمجھے تنخواہ بے دینار پر رکھا ہوا تھا
نئی منزل کی دشواری مسلممگر ہم بھی ہیں دیوانے پرانے
پراٹھے چار دو مرغ مسلم کھائے سحری میںشکم میں ہے یہ کیسا شور بے ہنگام روزے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books