aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaseh-e-mushfiq"
خوب اک ناصح مشفق نے یہ ارشاد کیابزم میں اس نے تعلی جو کل اکبر کی سنی
ناصح مشفق یہ مشق تازہ فرمانے لگےدن تو تھا اب رات کو بھی آ کے سمجھانے لگے
تم کو آخر میرے ان کے درمیاں آنے سے کیامحسن من وہ سمجھ جائیں گے سمجھانے سے کیا
جناب ناصح مشفق ہیں کچھ کھوئے ہوئے طالبؔکسی کافر کو شاید دیکھ آئے بے حجابانہ
جناب ناصح مشفق نصیحت جب لگے کرنےدکھائی چونچ ہنس ہنس کر انہیں چاک گریباں نے
नासेह-ए-मुश्फ़िक़ناصح مشفق
affectionate advisor
نام ہے اس کا ناصح مشفقیہ مرا مہربان ہے پیارے
شکریہ ناصح مشفق کہ پھر آجاپنی روداد وفا یاد آئی
یہ نصیحت تو بجا ناصح مشفق لیکنکوئی دیوانہ سمجھتا بھی ہے سمجھانے سے
ناصح مشفق کو سمجھانا پڑااس سمجھ پر تم کو وہ سمجھائیں کیا
نہ دے اے ناصح مشفق تسلیکہ جب تک ہم رہیں گے غم رہے گا
اب اس مقام پر ہے مری زندگی کہ ہےہر دوست ایک ناصح مشفق بنا ہوا
کتنے ہی ناصح مشفق پھرے ناکام نہ پوچھچور آئینۂ پندار ہوا ہے کیا کیا
آتا ہے رحم ناصح مشفق کے حال پربے چارہ عمر بھر ہمیں سمجھائے جائے گا
اتنا تو بتا دے مجھے اے ناصح مشفقدیکھا ہے کہ اس ماہ لقا کو نہیں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books