تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafaaz"
انتہائی متعلقہ نتائج "nafaaz"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nafaaz
नफ़ाज़ نَفاذ
کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج
عربی
مزید نتائج "nafaaz"
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں












