تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nahi.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "nahi.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nahi.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kyo.n nahii.n
क्यों नहीं کِیُوں نَہِیں
۔۱۔کلام منفی کے جواب میں آتا ہے جس میں استفہام ہو۔ خدا نے ارواح سے فرمایا کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں۔ اُنھوںنے جواب دیا کیوں نہیں۔ یعنی کیوں نہیں سے خدا کے پروردگار نہ ہونے سے انکار یعنی پروردگار ہونے کا اقرار کیاگیا ہے۔ ۲۔ یہلفظ عام طورپر بھی استفہام کے جواب میں آتاہے خواہ کلام منفی ہو یا مثبت۔ کیا تم سیر کو نہیں چلوگے؟ جواب کیوں نہیں۔ آپ بھی چلئے گا؟ (جواب کیوں نہیں۔ ۳۔ سوال کی حالت میں لہجہ کا فرق ہوجاتا ہے تو کیوں پر زور دے کر بولتے ہیں۔ اس صور میں ضرور۔ بالضرور کے معانی دیتا ہے۔













