تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nahiif"
انتہائی متعلقہ نتائج "nahiif"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nahiif"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nahiif"
نظم
آوازیں
زردار کی ہر آواز میں ہے بپھری ہوئی صورت کا نقشہ
مزدور نحیف و بے چارے سہمی ہوئی کچھ آوازیں ہیں
زیب عثمانیہ
نظم
ردیف اور قافیے
تمہارا قافیہ کوئی نہیں ہے اے نحیف امی
یہی اچھا ہے تم چپکے سے بن جاؤ ردیف امی
راجہ مہدی علی خاں
غزل
انہیں بڑھاپے میں چھوڑنا مت نحیف خوابوں کو توڑنا مت
ضعیف ماں باپ کو نہ تم ان کی زندگانی میں مار دینا
دانش عزیز
نظم
سفیر لیلیٰ-۴
عظیم رازوں کے کہنہ تابوت جس کی کڑیوں میں بس رہے تھے
انہیں ہواؤں کا ڈر نہیں تھا
علی اکبر ناطق
نظم
اپنی والدہ کی یاد میں
کہاں گیا وہ زمانہ کہ جس کی یاد میں آج
بھلائے بیٹھا ہوں خود کو پتا نہیں ملتا












