تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "najd"
انتہائی متعلقہ نتائج "najd"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "najd"
غزل
ان لوگوں کی بات کرو جو عشق میں خوش انجام ہوئے
نجد میں قیس یہاں پر انشاؔ خار ہوئے ناکام ہوئے
ابن انشا
نظم
عورت
تری محبت کی آگ میں جل رہا ہے صحرائے نجد اب تک
جمال زہرہ ترے ملائک فریب جلووں کی اک نشانی
مجید امجد
نظم
اے متوالو! ناقوں والو!!
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتا
نجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا














