تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nargis"
انتہائی متعلقہ نتائج "nargis"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nargis
नर्गिसنَرْگِسْ
فارسی
ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول
nargisii
नरगिसीنَرْگِسی
فارسی
نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)
مزید نتائج "nargis"
نظم
نذر علی گڑھ
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
اسرار الحق مجاز
نظم
آج کی رات
نرگس ناز میں وہ نیند کا ہلکا سا خمار
وہ مرے نغمۂ شیریں کا اثر آج کی رات










