تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "navaazne"
انتہائی متعلقہ نتائج "navaazne"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
navaaznaa
नवाज़ना نَوازنا
۱۔ مہربانی کرنا ، عنایت کرنا ؛ عطا کرنا ، دینا ، مالا مال کرنا ؛ عزت دینا ۔
فارسی
tauba navaaznaa
तौबा नवाज़ना تَوبَہ نَوازنا
۔توبہ قبول کرنا۔ محصنات) قربان جاؤں خدا کے کہ اُس نے مجھ گنہگار کی توبہ کو ایسا نوازا کہ غیرت بیگم ہی کے سگے بھائی کے ہاتھ سے مجھ کو جِتوایا۔
kuus navaaznaa
कूस नवाज़ना کُوس نَوازْنا
نقّارہ بجانا.
مزید نتائج "navaazne"
نظم
درخت زرد
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیں
نجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
جون ایلیا
غزل
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا
فیض احمد فیض
نظم
دوستی کا ہاتھ
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہار
عدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے











