تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ne.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ne.n"
غزل
تمہیں آرام زنداں میں دوانوں اس سبب سے ہے
دیا زنجیر نیں شاید تمہارے پاؤں کو سہلا
فتوت اورنگ آبادی
شعر
کیوں تری تھوڑی سی گرمی سیں پگھل جاوے ہے جاں
کیا تو نیں سمجھا ہے عاشق اس قدر ہے موم کا
آبرو شاہ مبارک
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ne.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ne.n"
غزل
ہمیں تو رات دن دل سیں تمہاری یاد ہے پیارے
تمن نیں اس قدر پیارے ہمن کوں کیوں بسارا ہے
آبرو شاہ مبارک
غزل
اندھیرا آ گیا آنکھوں کے آگے خشم سوں میری
جبھی اس چھوکرے کی بو الہوس نیں زلف ٹک چھوئی
آبرو شاہ مبارک
غزل
جیکچ ہے سو خدا سوں ہے نیں یھاں کچ میرا بھاتا
جو او منگتا ہے کرنے کوں وہی دل میں میرے آتا
سید شاہ برہان الدین جانم
غزل
مت چھپا دل دیکھ کر زاہد کو شیشے کے تئیں
نیں وو اپنے دل میں سمجھے گا کہ مجھ سیں ڈر گیا








