تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nubuvvat"
انتہائی متعلقہ نتائج "nubuvvat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nubuvvat
नुबुव्वत نُبُوَّت
پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت
عربی
nubuvvat karnaa
नुबुव्वत करना نُبُوَّت کَرنا
پیش گوئی کرنا ، آنے والے واقعے کی خبر دینا ، مستقبل کا حال پہلے سے بیان کرنا
vahii-e-nabuvvat
वही-ए-नबुव्वत وَحیِ نَبُوَّت
وحی کی وہ قسم جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اﷲ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے موقوف کردی اور اس پر ایمان لانا اور اس کی پابندی انسانوں پر فرض ہے ۔
nuur-e-nubuvvat
नूर-ए-नुबुव्वत نُور نُبُوَّت
نبوت کی روشنی ؛ آثارِ نبوت ؛ مراد : رسول اﷲ صلی علیہ وآلہٖ وسلم ۔
