تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nuchii"
انتہائی متعلقہ نتائج "nuchii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nuchii"
نظم
نوجوان خاتون سے
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے
تو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
نذر علی گڑھ
یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیں
یاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں
اسرار الحق مجاز
نظم
دیوانے کی جنت
نیچی نظروں میں سمائی ہوئی خوددار جھجک
نقرئی جسم پہ وہ چاند کی کرنوں کی پھوار
